• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین:اسرائیلی فوج کی  جارحیت بچےسمیت درجنوں افراد پربدترین تشدد

جمعہ 17-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین:اسرائیلی فوج کی  جارحیت بچےسمیت درجنوں افراد پربدترین تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی بچے کو اس کے گھر کے باقی افراد سمیت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایااور اسے گرفتار کرنے کی کوشش میں خواتین پر بھی حملہ کر دیا۔

ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل قابض صہیونی فوج نے پر تشددچھاپہ مار مہم کا آغاز کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد صہیونی فوج بدترین تشدد کا نشانہ بنے جن میں ایک نابالغ بچہ مھند عمار مسک بھی شامل ہے۔

قابض فوج نے فلسطینی بچے کو اس کے گھر کے باقی افراد سمیت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایااور اسے گرفتار کرنے کی کوشش میں خواتین پر بھی حملہ کر دیا۔

صہیونی فوج کی ان چھاپہ مار کارروائیوں  کے نتیجے میں اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم سے کم 20 فلسطینی نوجوان حراست میں لےلیے گئے جبکہ درجنوں کو بے دردی سے بندوق کے بٹوں سے تشدد کیا گیاجن میں خواتین بھی شامل ہیں۔a

Tags: اسرائیلی فوجصہیونیئزمفلسطینی بچےمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.