• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین  میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ  جاری

جمعہ 05-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین  میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ  جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر صحت کے مطابق  فلسطینی علاقوں میں وائرس  کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کا تناسب 98 فیصد، فعال کیسز کا ایک فیصد اور اموات ایک فیصد ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل کی وزیر صحت می الکیلہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی یومیہ رپورٹ جاری کر تے ہوئے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران فلسطینی علاقوں میں عالمی وباءکورونا وائرس سے متاثر ہونے والے  8 مریض چل بسےجبکہ 300 افراد میں وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی  تعداد بھی 300ہے جبکہ الخليل شہر  میں 33، جنين میں 14، طولكرم میں 7، أريحا اور وادی اردن میں  5، رام الله  اورالبيرة میں 24، بيت لحم میں 7، طوباس میں 2،  القدس میں 2، قلقيلية میں 2، سلفيت میں 1، نابلس  میں 2 اور  غزة  میں 201 نئے مریض سامنے آئےہیں ۔

وزیر صحت نے بتایا کہ فلسطینی علاقوں میں وائرس  کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کا تناسب 98 فیصد، فعال کیسز کا ایک فیصد اور اموات ایک فیصد ہیں۔

Tags: الخليلجنينصہیونی وزیر صحتکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمی الکیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.