• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں بدترین ٹریفک حادثہ: 8 افراد جاں بحق

ہفتہ 08-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں بدترین ٹریفک حادثہ: 8 افراد جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حادثہ مقبوضہ مغربی کنارے کی مصروف ترین ہائی وے کی چورنگی پرہواجب مسافر وین  میں سفر کر نے والے 12 کے قریب سوارسیمنٹ سے بھرے ٹرک سے ٹکراگئے۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست  اسرائیل میں مسافر وین اور مال بردار ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں  7 افراد موقعے پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دیگر کو تشویش ناک حال میں ہسپتال منتقل کیا جن میں سے 1نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار دی۔

حادثہ مقبوضہ مغربی کنارے کی مصروف ترین ہائی وے کی چورنگی پرہواجب مسافر وین  میں سفر کر نے والے 12 کے قریب  افراد سیمنٹ سے بھرے ٹرک کے ٹکراؤ سے کچل گئے جبکہ زندہ بچ جانے والے 3 زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال پہنچایاجہاں آٹھویں زخمی جاں بحق ہوگیا۔

Tags: ٹریفک حادثہصہیونیئزممسافر وینمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.