• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں 40 فیصد شہریوں کو بجلی کی کٹوتی کا سامنا

جمعہ 24-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں 40 فیصد شہریوں کو بجلی کی کٹوتی کا سامنا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اس سال کورونا بحران کے بعد غذائی تحفظ سے محروم فلسطینی خاندانوں کی تعداد 5 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ کر 6 لاکھ 33 ہزار ہو گئی ہےجو کہ صہیونی حکام پر ایک سوالیہ نشان ہے جو خود کو ایک مضبوط معیشت کے حامل ملک کے سربراہ کہلاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں سال کے اختتام پر سرکاری  اداروں کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی علاقوں میں 40 فیصد خاندانوں کو اس سال بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی وجہ سےنئے سال میں  بجلی کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ اراضی میں اس وقت 20 لاکھ 540 ہزارفلسطینی غربت کا شکار ہیں جو کہ مقبوضہ اراضی کے مکینوں کے 27.6 فیصدآبادی پر مشتمل ہیں ، ان اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے 1 لاکھ 118 ہزار افراد یعنی 36.9 فیصد بچے ہیں جبکہ اسرائیل کا ہر چوھتا خاندان غربت میں زندگی گذاررہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سال کورونا بحران کے بعد غذائی تحفظ سے محروم فلسطینی خاندانوں کی تعداد 5 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ کر 6 لاکھ 33 ہزار ہو گئی ہےجو کہ صہیونی حکام پر ایک سوالیہ نشان ہے جو خود کو ایک مضبوط معیشت کے حامل ملک کے سربراہ کہلاتے ہیں۔

Tags: صہیونی حکامصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلکورونامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.