• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں 1ماہ میں پانچ فلسطینی شہید 154اغوا                                                                                                 

پیر 04-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں 1ماہ میں پانچ فلسطینی شہید 154اغوا                                                                                                 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رپورٹ کے مطابق ماہ ستمبر میں قابض فوج اورشر پسند یہودی آباد کاروں کے فلسطینی شہریوں کی جان ومال پرحملوں کا سلسلہ عروج پر رہاجبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے 555انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی بہبود کی یورپی تنظیم کی جانب سےجاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ ماہ ستمبر کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی جارحنہ کارروائیوں کےنتیجے القدس شہر میں5 فلسطینی شہید اور 154 کو حراست کے نام پر اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

رپورٹ کے مطابق ماہ ستمبر میں قابض فوج اورشر پسند یہودی آباد کاروں کے فلسطینی شہریوں کی جان ومال پرحملوں کا سلسلہ عروج پر رہاجبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے 555انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں ہوئیں۔

رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی کہ ان کی خلاف ورزیوں کی اکثریت فلسطینیوں کی گاڑیوں پرحملوں کی شکل میں دیکھی گئی۔ جس کے نتیجے میں 27.7 فیصد کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں اور القدس  کے محلوں میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے فائرنگ کے32  واقعات کا انکشاف کیاگیا ہے۔

Tags: اغواانسانی حقوقبیت المقدسصہیونیئزمفلسطینی شہیدقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.