• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس  میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار

منگل 11-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس  میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے اس ظلم  کے نتیجے میں ابوکاف خاندان کے بچوں سمیت دیگر افراد بے گھر ہو گئے اور اپنےقانونی  گھر کو مسمار ہوتے دیکھتے رہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے صور بہار سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری ابراہیم ابو کاف کا گھراس وقت مسمار کر دیا گیا جب شہری نے اپنے گھر کے قانونی کاغذات صہیونی فوجیوں کو دکھاکر بھاری بلڈوزروں اور مشینری کو واپس لے جانے کی درخواست کی ۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ابو کاف نے قابض فوج  کے مسماری کے نوٹس کے بعد صہیونی بلدیاتی ادارے میں اپنے مکان کے کاغزات جمع کرائے تھے اور انہیں قانونی منظوری دے دی گئی تھی تاہم ایک ہفتے کے بعد قابض فوج  بلدیہ کی بھاری مشینری کے ساتھ فلسطینی کے گھر پر پہنچ گئے اور انہدامی کاکام شروع کردیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ یہ مکان بغیر اجازت کے تعمیر کیا گیا تھا جس کے باعث  کارروائی عمل میں آئی البتہ صہیونی فوج کے اس ظلم  کے نتیجے میں ابوکاف خاندان کے بچوں سمیت دیگر افراد بے گھر ہو گئے اور اپنےقانونی  گھر کو مسمار ہوتے دیکھتے رہے۔

Tags: صہیونیئزمصور بہارفلسطینیقابض فوجگھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.