• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خاتون کی گرفتاری

منگل 05-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی خاتون کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس قبل رواں ہفتے کے دوران بیت المقدس میں صہیونی فوج کی جانب سےایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود پلازہ اس وقت اچانک جنگ کا منظر پیش کر نے لگا جب اسرائیلی پولیس افسران اور فورسز کی بڑی تعداد نے ایک فلسطینی خاتون کو بغیر کسی وجہ کے روکا اورگرفتار کر لیا۔

فلسطینی کاتون کی گرفتاری  کے حوالے سے اسرائیلی قانون نافذ کر نے والے اداروں کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم خاتون کی گرفتاری سے علاقے میں فلسطینیوں نے فورسز کو روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج اور پالیسی نے مجمع کو منتشر کر نے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور شدیدآنسو گیس کی شیلنگ کی۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فورسز کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس میں خاتون کی غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

Tags: اسرائیلی پولیسباب العامودصہیونیئزمفلسطینی خاتونمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.