• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: شیخ جراح میں صہیونی فوجی فائرنگ، فلسطینی شہید  

منگل 25-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: شیخ جراح میں صہیونی فوجی فائرنگ، فلسطینی شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نےاپنےگھروں سے بے دخلی پر  احتجاج کر نے والے فلسطینیوں کوزبردست تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوجوانوں اور فوج کے مابین تصادم ہوا جس پر فوج نے فلسطینی نوجوان پر گولیاں چلادیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ذرائع ابلاغ  کےدعوے کے مطابق  گذشتہ روز مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ الجراح میں قابض فوج کی جانب سے  فلسطینیوں سے طاقت کے زور پر   گھروں سے بے دخل کیے جانے  کے خلاف احتجاج میں ایک چاقو بردار فلسطینی نوجوان  نے 2 صہیونی فوجیوں کو  زخمی کر دیا جس کے نتیجے میں بعدفوجی اہلکاروں  نے موقع پر فلسطینی نوجوان کو شہیدکردیا۔ دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فوج نےاپنے گھروں سے بے دخلی پر  احتجاج کر نے والے فلسطینیوں کوزبر دست تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوجوانوں اور فوج کے مابین تصادم میں فلسطینیوں پر گولیاں چلادیں جس کی زد میں آکر نوجوانشہید ہوا۔

مزید اطلاعات کے مطابق  صہیونی فوجیوں  پر واقعے کے بعد مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اورصیہونی اہلکاروں نے ہر ایک فلسطینی کی نگرانی کا عمل سخت کردیا ہے۔

Tags: الشیخ جراحبیت المقدسشہیدصہیونی فوجی حملہصہیونیئزمفلسطینی نوجوانقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.