• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: بیرزیت یونیورسٹی کے طلبہ پرصہیونی فوجی فائرنگ اور تشدد

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: بیرزیت یونیورسٹی کے طلبہ پرصہیونی فوجی فائرنگ اور تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپوں کے دوران فلسطینوں کیجانب سے فوج پر سنگ باری کی گئی اور کئی فوجی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کم سے کم 6 اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں بیرزیت یونیورسٹی کے درجنوں طلبہ نے جنین اوربیت المقدس  میں پانچ فلسطینیوں کے قتل کے خلاف احتجاج کیا، اسرائیلی قابض افواج کی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینوں کے حق میں طلبہ نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے، سڑکیں بند کر دیں اور ٹائر جلائے۔

صہیونی فوج کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیےلاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے  جبری طور پر روکنےکی کوشش کی گئی جس کے بعد بڑے پیمانے  پر گرفتاریاں شروع کر دیں۔

اس موقع پر مظاہرین اور فوج کےمابین زبر دست جھڑپوں کا آغاز ہوا جس میں قابض فوج نےفلسطینی نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ اور شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

Tags: بیرزیت یونیورسٹی"تشددصہیونی فوجفائرنگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.