• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصر میں فلسطینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب  سےملاقات

جمعہ 10-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
مصر میں فلسطینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب  سےملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سعودی وزیر خارجہ  نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے مسلسل بگڑتے حالات پر تشویش کا اظہارکیا۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز عرب وزرائے خارجہ کے 156 ویں اجلاس میں شریک سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ  میں فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی سے ملاقات کی –

ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات اور تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کے طور طریقوں کا جائزہ لیااس دوران مقبوضہ فلسطین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ غزہ کی پٹی کے مسلسل بگڑتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  اسرائیل اورغزہ کی  مزاحمتی جاعتوں کے مابین مذاکرات کو آخری حل قرار دیا ۔

عرب وزرائے خارجہ کے 156 ویں اجلاس میں شریک دونوں ہم منصب وزرائے خارجہ نے عرب وزرا کے ایجنڈے پر موجود موضوعات کے علاوہ بین الاقوامی اور علاقائی حالات حاضرہ پر بھی بات چیت کی-

Tags: سعودی عربعرب لیگ اجلاسغزہ کی پٹیفلسطینمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.