• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دراندازی، 1 فلسطینی شہید

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دراندازی، 1 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج  کی فائرنگ کے جواب میں نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی اہلکاروں اور ان کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کی زد میں آکرکم سے کم 4 فوجی زخمی اور4 فوجی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے یابود قصبے میں قابض صہیونی فوج کی جانب سے دراندازی کی گئی جس کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں اور صہیونی فورسز کے درمیان زبردست جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا اور قابض فوج کی جانب سے ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں کے براہ راست فائر کیے گئے جس کا نشانہ بنتے ہوئے درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

صہیونی فوج  کی فائرنگ کے جواب میں نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی اہلکاروں اور ان کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کی زد میں آکرکم سے کم 4 فوجی زخمی اور4 فوجی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے البتہ 1 نوجوان کی شہادت کے بعد  فلسطینیوں کے اس رد عمل سے صہیونی فوجی گاڑیاں علاقے  میں مزید اندر داخل ہونے میں ناکام رہیں ۔

Tags: اسرائیلی فوججنینربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاںسنگ باریصہیونی فوجفلسطینی شہیدمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.