• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

میرے بچے کھیل رہے تھے،اسرائیل نے انھیں شہید کردیا

منگل 11-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
میرے بچے کھیل رہے تھے،اسرائیل  نے انھیں شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید ہونے والے دونوں بچوں کے باپ کا کہنا ہے کہ اس کے بچے گلی میں کھیل رہے تھے اس دوران اسرائیلی میزائل نے ایک شخص کو دوبار نشانہ بنایا جس کے نتیجےمیں میرے بچے بھی شہید ہوگئے۔

قابض صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے متعدد مقامات میں وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے اب تک 24 شہری شہید ہوچکے ہیں، شہید ہونے والوں میں ایک جسمانی معذور، ایک خاتون اور 9 بچے شامل ہیں جبکہ 100 سے زائدزخمی ہوگئے ہیں۔

صیہونی بمباری سے شہید غزہ کے علاقے بیت ہانون سے تعلق رکھنے والے دو سگے بہن بھائی 11 سالہ ابراہیم اور 7 سالہ مروان کے والد یوسف المصری کا کہنا ہے کہ اسرائیل معصوم بچوں کا قاتل ہے، میرے بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے اس دوران اسرائیلی میزائل نے ایک موٹر سائیکل سوار شخص کو دومرتبہ نشانہ بنایا ، اس میزائل سے میرے دونوں بچے شہید ہوگئے۔

انھوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی قانون گنجان آباد شہری علاقوں میں اپنے مطلوبات اہداف کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا ہے یہ ایک سنگین جنگی جرم ہے۔

Tags: اسرائیلبچوں کا قاتلبیت ھانونبیت ہانونغزہگنجان آبادیوسف المصری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.