• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

میلبورن: صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج

مظاہرین نے آسٹریلوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ممکنہ آزاد تجارتی معاہدے کی پیروی بند کرے

ہفتہ 04-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
میلبورن: صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مظاہرین نے صیہونی ریاستی دہشتگردی  جس میں ایک ماہ کے دوران 36 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے فوری طورپر مظالم روک نے کا مطالبہ کی۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز  آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آسٹریلوی اور فلسطینی انسانی حقوق کےزیر اہتمام مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین میں صیہونی فورسز کی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مظاہرین نے صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے کامطالبہ درج تھا۔

مظاہرین نے آسٹریلوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ممکنہ آزاد تجارتی معاہدے کی پیروی بند کرے اور غزہ اور مقبوضہ بیت المقدس صیہونی ریاست کے غیر انسانی غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرے۔

Tags: احتجاجاسرائیلیجنینصیہونیفلسطینیمقبوضہمیلبورن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.