• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے حملے ، اسرائیلی آرمی چیف کی امریکی  حکام سے مدد کی اپیل

جیک سلیوان نے کی مشرق وسطیٰ میں اپنی پالیسی سے متعلق دلچسپی کے بہت سے نکات کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر دو ریاستی حل کی جانب پیش قدمی پر زور دیا ہے۔

منگل 22-11-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مزاحمت کاروں کے حملے ، اسرائیلی آرمی چیف کی امریکی  حکام سے مدد کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی  آرمی چیف نے  امریکی صدر کے معاون خصوصی سے ملاقات میں  مقبوضہ مغربی کنارے میں  مزاحمت کاروں کے حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  اپنا کردار ادار کرنے کی اپیل کی۔

امریکی صدر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے آرمی چیف  ایویو کوچاوی نے وائٹ ہاوس میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی،صہیونی آرمی چیف نے ملاقات میں  اسرائیل کو  ایران سے لاحق خطرات کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکیورٹی کی نازک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ذارائع کے  مطابق  اسرائیلی آرمی چیف جو پانچ روزہ امریکی دورہ پر ہیں انھوں نے امریکی حکام سے ایران سے لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا جبکہ  مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں  فلسطینی مزاحمت کاروں کے خطرناک حملو ں کو روکنے کےلئے مدد کی اپیل کی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے بائیڈن انتظامیہ کی مشرق وسطیٰ میں اپنی پالیسی سے متعلق دلچسپی کے بہت سے نکات کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر دو ریاستی حل کی جانب پیش قدمی پر زور دیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مغربی کنارے کی صورتحال سے نمٹنے کی کوشش  جاری رکھی جائے تاہم فلسطینی عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں پر اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن اور آباد کاروں کے تشدد کے درمیان فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول کے خاتمے کے خدشے کے پیش نظر دو ریاستی حل کے امکانات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیایویو کوچاویجیک  سلیوانصہیونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.