• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر یقین رکھتے ہیں، امریکی صدر

بدھ 22-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر یقین رکھتے ہیں، امریکی صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں صدر جوبائیڈن نے  کہا کہ اسرائیل کیلئے ہماری حمایت برقرارہےتاہم اسرائیل اور فلسطین کیلئے دو ریاستی حل سے ہم بہت دور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن  نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سےخطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں امن اور سکیورٹی چاہتے ہیں جس کے لیے فلسطین کےدوریاستی حل پر یقین رکھتے ہیں۔

جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں صدر جوبائیڈن نے  کہا کہ اسرائیل کیلئے ہماری حمایت برقرارہےتاہم اسرائیل اور فلسطین کیلئے دو ریاستی حل سے ہم بہت دور ہیں۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ  موجودہ صورت حال میں کوروناوائرس  کے باعث دنیا کی معیشت کو بہت نقصان ہوا جبکہ بم اور گولیاں ہمیں کورونا اور مستقبل کے وائرس سے نہیں بچاسکتیں اورعسکری طاقت ہماری آخری آپشن ہونی چاہیے

Tags: اسرائیلاقوام متحدہامریکی صدردو ریاستی حلصہیونیئزمکوروناوائرسمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.