• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین حل ہونے تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ناممکن ہے، صدر پیوٹن

منگل 08-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین حل ہونے تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ناممکن ہے، صدر پیوٹن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روسی صدر نے  کہا کہ مسئلہ فلسطین کےمعاملے کی حساسیت اور دنیا بھر کے لیےاس کی اہمیت کو مد نظر رکھنے سے متعلق معاملات کو عالمی سیاست کے پس پردہ رکھنا یا پھر ایک جانب پھینک دینا ایک غلط امر ہو گا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادےمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ بین الاقوامی اقتصادی فورم میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے حل میں روس کے ممکنہ کردار سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ موجودہ تمام تر معاملات پر بحث کرنے کے لیے کثیر الجہت پلیٹ فارم کی تشکیل اور تعاون کی ضرورت ہے۔

روسی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل،  فلسطین تنازع حل نہ ہونے تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن دکھائی نہیں دیتاجس میں فلسطین کے اندر تنازعات کا خاتمہ، اسرائیلی بستیوں کا معاملہ بھی ایک نمایاں اور  اہم عنصر ہے تا ہم دیگر مسائل بھی موجود ہیں اور تمام تر عوامل پر بڑی توجہ سے کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کےمعاملے کی حساسیت اور دنیا بھر کے لیےاس کی اہمیت کو مد نظر رکھنے سے متعلق معاملات کو عالمی سیاست کے پس پردہ رکھنا یا پھر ایک جانب پھینک دینا ایک غلط امر ہو گا۔

صدر پیوٹن نے مزید کہا کہ دو ریاستی حل کےذریعے ہی خطے میں امن ہوسکتا ہے،  ہمیں پائیدار اور طویل المدت امن کے لیے ماحول بنانا ہوگا۔

Tags: اسرائیلدو ریاستی حلروسسینٹ پیٹرزبرگمقبوضہ فلسطینولادےمیر پیوٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.