• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد میں موسیقی کی تقریب اشتعال انگیز ہے، کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس کا اعلان

مسجد مسلمانوں کا مقدس مقام اور عبادت کی جگہ ہے جہاں پر اسلامی شعائر کے مخالف کوئی کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

اتوار 04-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد میں موسیقی کی تقریب اشتعال انگیز ہے، کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمتی تحریک نے صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد میں موسیقی کی تقریب کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقدام اشتعال انگیز ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ظلم و بربریت کے خلاف برسرپیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس  کے ترجمان فوزی برھوم نے  صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے تاریخی شہر بئرسبع کی مسجد کے صحن میں ایک کنسرٹ کے انعقاد کی اجازت کو "سخت ترین الفاظ میں” مسترد اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اقدام "مقدسات کی سنگین خلاف ورزی ہےاسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

مسجداقصیٰ پر حملے مسجد حرم پر حملے کے برابر ہیں: ڈاکٹر بدیع

انھوں نے کہا کہ مسجد مسلمانوں کا مقدس مقام اور عبادت کی جگہ ہے جہاں پر اسلامی شعائر کے مخالف کوئی کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مسجد میں تقریب کے انعقاد کی قابض فوج کی اجازت "سنگین خلاف ورزی” اور "دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی سوچی سمجھی کوشش ہے۔

Tags: بئرسبعحماسمزاحمتی تحریکی مسجد کے صحن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.