• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد کوصہیونی بے حرمتی سے بچانے کے لیے فلسطینیوں کی کیمپئن جاری

بدھ 15-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد کوصہیونی بے حرمتی سے بچانے کے لیے فلسطینیوں کی کیمپئن جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) کیمپئن میں الخلیل کے فلسطینی باشندوں پر زور دیا  ہےکہ وہ شہر کے مختلف علاقوں سے نماز فجر کے لیے بسیں چلائیں تاکہ مسجد کو نمازیوں سے بھر دیا جائے۔

ذرائع  سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قائم مسجد ابراہیمی  کو صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے آئے دن بے حرتی کو روکنے کے لیے محافظان مسجد ابراہیمی‘ کے عنوان سے سوشل میڈیا کیمپئن  شروع  کیے جانے کے بعد شہرالخلیل کے مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بالعموم روزانہ بالخصوص جمعہ کے روز نماز فجر مسجد ابراہیمی میں ادا کریں تاکہ صہیونی ریاست کے ناپاک عزائم اور مذموم ارادوں کو ناکام بنایا جاسکےاور مسجد کی حرمت کی ہرممکن حفاظت کی جا سکے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا کیمپئن میں الخلیل کے فلسطینی باشندوں کو پر ذور انداز میں  کہا گیا ہے کہ سجد ابراہیمی خطرے میں ہے اور اس کی حفاظت کے لیے شہر کے مختلف علاقوں سےمقامی باشندے اپنی مدد آپ کے تحت  نماز فجر کے لیے بسیں چلائیں تاکہ مسجد کو نمازیوں سے بھر دیا جائے، اورقابض دشمن کے منصوبوں اور مذموم عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستالخلیلسوشل میڈیا کیمپئنصہیونئزمقابض دشمنمسجد ابراہیمیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.