• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی، مصر

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی، مصر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسجد اقصی ٰ پر دھاؤوں پر برہمی کا اظہارکرتےہوئے کہاہے کہ مصر بار بار اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر خبردار کرچکا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں شرپسند صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد حافظ نے سخت الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ مصر کئی بار اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر خبردار کرچکا ہے مصر نے کئی بار اسرائیل پر واضح کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ پوری عالم اسلام کے دلوں میں اہم مقام رکھتی ہے اور اس کی بے حرمتی اور اس کے تقدس کی پامالی برداشت نہیں کی جاسکتی۔

Tags: احمد حافظاسرائیلصیہونی آبادکارمسجد اقصیٰمصرمصری وزارت خارجہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.