• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی پر صہیونی شر پسندوں کے دھاوےجاری

جمعرات 04-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی پر صہیونی شر پسندوں کے دھاوےجاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج کی سرپرستی میں آبادکاروں نے فلسطینی نمازیوں پر آوازے کسےاور نماز کی ادائیگی میں دشواریاں پیدا کیں جس پر مشتعل ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی آباد کاروں پر حملہ کردیا۔

اطلاعات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے  گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں قبلہ اول پر دھاوا بولاگیا اور صہیونی شر پسندوں کے گروپ نے مراکشی دروازے سے  مسجد اقصٰی میں داخل ہوکر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

قابض فوج کی سرپرستی میں آبادکاروں نے فلسطینی نمازیوں پر آوازے کسےاور نماز کی ادائیگی میں دشواریاں پیدا کیں جس پر مشتعل ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی آباد کاروں پر حملہ کردیا۔

آباد کاروں کی شرانگیزی کے نتیجے میں فلسطینیوں کے ردعمل سے کم سے کم  4 شرپسندزخمی ہوگئےجس پر قابض فوج اور فلسطینیوں  میں زبردست تصادم ہوا اور صہیونی فوج کا ساتھ دیتے ہوئے آباد کاروں کے گروہ  نے نمازیوں پر لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے تشدد  شروع کر دیا۔

صہیونی فوج نے  فلسطینیوں پر قابو پانے کیلیے بدترین آنسو گیس کی شیلنگ کی تاہم قابض فوج نے فلسطینی نوجوانوں  کی گرفتاریاں شروع کردیں اور 8 نوجوانوں کو صہیونی حراستی مرکز منتقل کر دیا۔

Tags: صہیونی شر پسندقابض فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.