• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی پر صہیونی آبادکاروں کا دھاوا اور مقدس مقامات کی بےحرمتی

جمعرات 02-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی پر صہیونی آبادکاروں کا دھاوا اور مقدس مقامات کی بےحرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صہیونی آبادکار فلسطینیوں سے جان بوجھ کر جھڑپوں کا آغاز کر تے ہیں جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکار بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے قید خانوں میں ڈال دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند آبادکاروں نے صہیونی پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں مسجد اقصٰی پردھاوا بولا اور متعدد فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی نمازیوں کی عبادت میں رکاوٹیں ڈالیں اور ان پر اشتعال انگیز فقرے کسےجبکہ درجنوں شر پسندوں نے  مسلمانوں کے لیے مخصوص حصے  میں  قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  صہیونیوں کے لیے ممنوعہ مقام میں داخل ہوکر فلسطینیوں  کو جھڑپوں کے لیے مجبور کیا۔

واضح رہے کہ غیر قانونی صہیونی آبادکار فلسطینیوں سے جان بوجھ کر جھڑپوں کا آغاز کر تے ہیں جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکار بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو گرفتار کر کے قید خانوں میں ڈال دیتے ہیں۔

Tags: صہیونی آبادکارفلسطینی نمازیمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.