• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی میں صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزیاں تاحال جاری

جمعہ 04-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی میں صہیونی آباد کاروں کی شرانگیزیاں تاحال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہودی انتہا پسندوں اور صہیونی انٹیلی جنس حکام نے مسجد اقصیٰ کی حرمت کا لحاظ نہ کرتے ہوئے مسجد کے صحنوں میں موجود فلسطینی عبادت گزاروں  پر ہتک آمیز فقرے کسے اور انہیں مشتعل کر نے کی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کاروں کے منظم گروہ نے فوج اور پولیس کی سر پرستی میں قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جبکہ قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

قابض ریاست میں صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نےاور صہیونی انٹیلی جنس حکام نے مسجد اقصیٰ کی حرمت کا لحاظ نہ کرتے ہوئے مسجد کے صحنوں میں موجود فلسطینی عبادت گزاروں  پر ہتک آمیز فقرے کسے اور انہیں مشتعل کر نے کی کوشش کی۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی شر پسند آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.