• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ اور شیخ جراح میں اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے، بیلجیئم

اتوار 09-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ اور شیخ جراح میں اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے، بیلجیئم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  بیلجیئم کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور غیر قانونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں پر شدید تشویش ہے۔

بیلجیئم کی وزارت خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ بیت المقدس میں   اسرائیلی دہشتگردانہ اقدامات  اور غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے فلسطینی عبادت گزاروں پر حملوں پر تشویش کا اظہا رکرتےہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول میں  فلسطینیوں پر حملے اور شیخ الجراح میں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنا غیر قانونی اور ناقابل قبول ہے۔

Belgium is extremely concerned by the escalation of tensions in East Jerusalem.

The violence on Haram al Sharif/Temple Mount is unacceptable. The Status Quo on the holy site must be respected. Evictions of Palestinians in Sheik Jarrah are illegal under int law & have to cease. https://t.co/1cTrbAsWea

— 🇧🇪 Belgium MFA (@BelgiumMFA) May 8, 2021

 

متعدد ممالک نے یروشلم کی شیخ جرح محلہ اور مسجد اقصی میں اسرائیلی قابض فوج اور آباد کاروں کے فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے تشدد کا نعرہ لگاتے ہوئے ‘اسرائیل’ کو بے دخل اور تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیبیلجیئمشیخ الجراحصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.