• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد القصیٰ میں داخلے کی کوشش میں گرفتار ولندیزی سیاستدان تنوہان رہا

ہفتہ 18-05-2019
in خاص خبریں
0
مسجد القصیٰ میں داخلے کی کوشش میں گرفتار ولندیزی سیاستدان  تنوہان رہا
0
SHARES
0
VIEWS

بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)گزشتہ روز نماز جمعہ سے قبل نیدر لینڈ کے مسلم سیاستدان تنوہان کوزو نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتےہوئے فلسطینی پرچم کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں داخلے کی کوشش کی جس پر صیہونی پولیس نے انھیں حراست میں لے کر پولیس اسٹیشن منتقل کیا ، بعد ازاں انھیں چند گھنٹے پولیس اسٹیشن میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا لیکن انھیں مسجد اقصیٰ جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ واضح رہے کہ تنوہان کوزو کو فلسطینیوں کے حق خودارادیت کے بڑے حامی اور دہشتگرد ریاست اسرائیل کے ناقد کے طور پربھی جانا جاتا ہے ،انھوں نے 2016 میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکے نیدر لینڈ کے دورے کے دوران مصافحہ کرنے سے بھی انکار کردیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

Tags: داخلےکوششگرفتار ولندیزی سیاستدان تنوہان رہامسجد القصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.