• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی: صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی گرفتاری

پیر 13-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصٰی: صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی جانب سے 59 سالہ عایدہ الصیداوی کومسجد اقصیٰ کے باب المجلس سے گرفتاری کے بعد بدنام زمانہ حراستی مرکز مسکوبیہ منتقل کیا گیا جہاں تاحال وہ  پابند سلاسل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج نے  القدس کی ایک سرکردہ فلسطینی خاتون سماجی کارکن عایدہ الصیداوی کواس وقت حراست میں لے لیا جب وہ جمعہ کی   عبادت میں اجتماع میں شرکت کے لیے مسجد میں داخل ہوئیں ۔

صہیونی فوج کی جانب سے 59 سالہ عایدہ الصیداوی کومسجد اقصیٰ کے باب المجلس سے گرفتاری کے بعد بدنام زمانہ حراستی مرکز مسکوبیہ منتقل کیا گیا جہاں تاحال وہ  پابند سلاسل ہیں اورصہیونی  پولیس حکام دانستہ طورپر ان کی مدت حراست میں مسلسل توسیع کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ  فلسطین کی آزادی کے لیے متحرک رہنے کے جرم میں عایدہ الصیداوی کو قابض فوج ماضی میں بھی متعدد بارمسجد اقصیٰ سے بے دخل کر تی رہی ہے اور اب بھی مسجد اقصیٰ میں عبادت کی آڑ میں انہیں  حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: بیت المقدسصہیونی فوجفلسطینی بزرگ خاتونگرفتاریمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.