• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا

جمعرات 16-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں ایک روزمیں 10402 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئےجن میں غزہ کی پٹی  میں کورونا کے 1527 جبکہ غرب اردن میں 839 افراد میں کورونا کی تشخیص کی گئی،اور 19 افراد جاں بحق ہوئے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزصہیونی ریاست اسرائیل کی وزارت صحت کی عالمی وباء کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ  یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کوروناوائرس سے متاثرہ2366 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہےجس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیل میں کورونا کی وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے متاثر ہونے کے بعد  19مریض چل بسے تاہم کورونا  کا شکار ہونے کے بعد شفایاب ہونے والےافراد کی تعداد  2162بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک روز قبل مجموعی طورپر 10402 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئےجن میں غزہ کی پٹی میں کورونا کے 1527 نئے کیسز سامنے آئے، غرب اردن میں 839 افراد میں کورونا کی تشخیص کی گئی جبکہ غزہ میں 10 اور غرب اردن میں 9 مریض دم توڑ گئے۔

Tags: غرب اردنغزہ کی پٹیکورونا ٹیسٹکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.