• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: سلوان میں صہیونی آبادکاری کے خلاف فلسطینیوں کا دھرنا

ہفتہ 11-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: سلوان میں صہیونی آبادکاری کے خلاف فلسطینیوں کا دھرنا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) دھرنے میں فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے اپنے گھروں کی مسماری کی مذمت کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری اور جبری ہجرت روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر البستان کالونی میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے  صہیونی آباد کاری کے خلاف  جاری دھرنے کے دوران فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی جس کے بعد مظاہرین نے سلوان میں صہیونی بلدیہ کے ہاتھوں مکانات کی مسماری اور فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔

صہیونی جارحیت کے خلاف دھرنے میں شامل فلسطینی باشندوں نے اسرائیلی بلدیہ کی جانب سے اپنے گھروں کی مسماری کی مذمت کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری اور جبری ہجرت روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

خیال رہے کہ بستان کالونی 70 دونم پر واقع ہے جس میں 1550 فلسطینی آباد ہیں۔ اسرائیل سنہ 2005ء سے بستان کالونی کے فلسطینیوں کو وہاں سے بے دخل کرنے کے لیے طاقت کے استعمال سمیت دیگرحربے استعمال کررہا ہے۔

Tags: "سلوانصہیونی آبادکاریصہیونی جارحیتصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.