• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائیاں ، 25 فلسطینی گرفتار

بدھ 15-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کی پر تشدد چھاپہ مار کارروائیاں ، 25 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کے ہاتھوں بغیر کسی جرم  کے گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں اکثر اسرائیلی جیل سے کچھ ہی عرصہ قبل رہائی پانے والے قیدی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے اوربیت المقدس  کے کئی علاقوں پررات گئے چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں جن میں صہیونی فوج نے فلسطینی علاقوں میں داخل ہوکر بغیر کسی وجہ کےمقامی رہائشیوں کو گھروں سے نکال کر زدوکوب کیا اور تشدد کرتے ہوئے کم سے کم  25 نوجوانوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں بغیر کسی جرم  کے گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں اکثر اسرائیلی جیل سے کچھ ہی عرصہ قبل رہائی پانے والے قیدی ہیں۔ ان میں سے ایک قیدی حمدی رومانا جو قابض جیلوں میں 8 سال کی لمبی قید کاٹ  چکے ہیں اور رہائی حاصل کیے ہوئے انہیں ابھی صرف  1 ماہ کا عرصہ گزرا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلبیت المقدسصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.