• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لندن میں فلسطینی حمایت میں اسرائیلG7 کیخلاف مظاہرہ

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
لندن میں فلسطینی حمایت میں اسرائیلG7 کیخلاف مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سابق لیبر پارٹی رکن جیرمی کوربن نے بھی ریلی میں شرکت کی اور برطانیہ سمیت جی سیون ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ پر حملے کے معاملے پر اسرائیل کی حمایت کرنا چھوڑ دیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزبرطانیہ کےدارالحکومت لندن میں جی سیون اجلاس کے موقع پر  اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی،  سیاسی  تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ ہزاروں شہریوں نے شرکت کی اور فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کرتے ہوئےبھرپورنعرے بازی کی ، مظاہرین نے فلسطینیوں کے حق میں اور آزاد فلسطین کے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔

جنوب مغربی انگلینڈمیں مقبوضہ فلسطین کے مظلوم شہروں کی حمایت میں نکالی جانےوالی اس ریلی نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی سرکاری رہائش گاہ ڈائوننگ اسٹریٹ کی جانب مارچ  کیا جس میں مظاہرین مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی پالیسیوں کیخلاف سراپا احتجاج تھے۔

اسرائیل مخالف اس ریلی میں سابق لیبر پارٹی رکن جیرمی کوربن نے بھی ریلی میں شرکت کی اور برطانیہ سمیت جی سیون ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ پر حملے کے معاملے پر اسرائیل کی حمایت کرنا چھوڑ دیں، جیرمی کوربن نے کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی اپنے ایک پیغام میں کہا ہے  کہ آج لندن میں فلسطینیوں کے انصاف کا دن ہے اور اسلحے کی فروخت کو روکا جائے۔انہوں نے کہا کہ برطانوی ساختہ ہتھیاروں سے بچوں سمیت شہریوں کی جانیں لی جارہی ہیں یہ سلسلہ رکنا چاہیے۔

Tags: اسرائیلG7برطانوی وزیراعظم بورس جانسنٹوئٹرلندنلیبر پارٹی رکن جیرمی کوربن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.