• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت، شہدا کی تعداد 1530 ہو گئی

حملوں نے ملک کے مختلف حصوں میں بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

بدھ 08-04-2026
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت، شہدا کی تعداد 1530 ہو گئی
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 2 مارچ سنہ 2026ء سے ملک پر جاری قابض اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت اور سفاکیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی و لبنانی بھائیوں کی مجموعی تعداد 1530 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ اس غاصبانہ حملے کے آغاز سے اب تک زخمی ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 4812 ہو چکی ہے۔

منگل کے روز بھی لبنان کے مختلف علاقوں کو قابض اسرائیل نے اپنی مسلسل فضائی غارت گری کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مزید متعدد شہری شہید اور زخمی ہوئے جبکہ رہائشی عمارتوں اور شہری بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا کر فلسطینی و لبنانی عوام کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔

Tags: civilian deaths LebanonGaza Israel tensionsHumanitarian CrisisIsrael Lebanon conflictIsraeli AirstrikesIsraeli AttacksLebanese casualtiesLebanese health ministryMiddle East Crisiswar in Lebanon
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.