• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 9 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی ہلاک، کشیدگی میں اضافہ

مقامی حکام نے متاثرہ علاقوں میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیے۔

بدھ 08-04-2026
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
لبنان میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی ہلاک، کشیدگی میں اضافہ
0
SHARES
5
VIEWS

تل ابیب – (روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نےاعتراف کیا ہے کہ جنوب لبنان میں جاری مسلح جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

اس سرحدی علاقے میں فوجی کشیدگی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں قابض اسرائیل نے جنوب لبنان کے 56 قصبوں اور علاقوں کو اپنی فضائی اور توپ خانے کی وحشیانہ گولہ باری کا نشانہ بنا کر شدید سفاکیت کا مظاہرہ کیا ہے۔

اسی تناظر میں قابض اسرائیل کے ہوم فرنٹ کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کی سرحد سے متصل مشرقی سیکٹر میں واقع بستی یفتاح میں خطرے کے سائرن بج اٹھے ہیں کیونکہ لبنانی سرحد کی جانب سے راکٹ داغے جانے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

دوسری جانب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے قصبے الطیبہ کے ایک مکان میں موجود قابض اسرائیلی فوج کے اجتماع پر خودکش ڈرون طیارے اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

نامہ نگار کے مطابق قابض اسرائیل نے اپنی جارحیت کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مشرقی لبنان کے علاقے وادی بقاع میں واقع قصبے مشغرہ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔

Tags: border violencecross border tensionsGaza Lebanon crisisHezbollah IsraelIsraeli casualtyIsraeli killedLebanon clashesLebanon unrestMiddle East Tensionregional conflict
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.