• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان: وینزویلا کے سفیر اور تحریک حماس کےوفد کی ملاقات  

جمعرات 18-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
لبنان: وینزویلا کے سفیر اور تحریک حماس کےوفد کی ملاقات  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جیسس گریگوریو نے  حماس کے وفد  سے ملاقات میں فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے جاری مظالم  اور قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لبنان میں فلسطینی  پناہ گزینوں کی بہتری کیلیے اٹھائے جانے والے بہتری کے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لبنان میں وینز ویلا کے سفارت خانے میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے اعلیٰ وفد نے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں سفیر جیسس گریگوریو سے ملاقات کی جس میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پرتفصیلی  تبادلہ خیال کیا گیا۔

حماس کے اعلیٰ وفد میں تحریک کی جانب سے عبدالہادی کے علاوہ نائب سیاسی عہدیدار جہاد طحہ، سیاسی اور میڈیا تعلقات کے عہدیدار عبدالمجید العواد اور سیاسی قیادت کے رکن مشہور عبد الحلیم شامل تھے۔

ملاقات میں عبدالہادی اور وینز ویلا کےسفیر کے درمیان  لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات پر بات چیت کی گئی اور غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرےسمیت  مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی منظم جارحیت، آبادکاری، اور  القدس میں فلسطینی مقدسات کی بےحرمتی کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی املاک پر  قبضے کی سازشوں کے حوالے سے بتایا۔

جیسس گریگوریو نے  حماس کے وفد  سے ملاقات میں فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے جاری مظالم  اور قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لبنان میں فلسطینی  پناہ گزینوں کی بہتری کیلیے اٹھائے جانے والے بہتری کے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: تحریک حماسجیسس گریگوریوسفارت خانہصہیونیئزملبنانمقبوضہ فلسطینوینزویلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.