• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کچھ عرصے کی حکمران نئی اسرائیلی مخلوط حکومت  جلد ختم ہوجائےگی

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کچھ عرصے کی حکمران نئی اسرائیلی مخلوط حکومت  جلد ختم ہوجائےگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عوامی رائے کے مطابق اسرائیل کی اکثریت آبادی نے کہا ہے کہ نئی حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی اور جلد ہی سیاسی بحران کا شکار ہوکر ختم ہوجائے گی۔

اسرائیل کےعبرانی چینل  12نےتازہ ترین عوامی سروے کی رپورٹ جاری کی ہے جس کےمطابق اسرائیل میں بسنے والے43 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ نئی اسرائیلی حکومت جس نے گذشتہ روز اتوار کو حلف اٹھایا ہے زیادہ عرصے تک نہیں چلے گی، ان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی اور جلد ہی سیاسی بحران کا شکار ہوکر ختم ہوجائے گی۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ 30 فی صد لوگوں کو یقین ہے کہ حکومت دراصل ایک طویل عرصے تک کام کرے گی لیکن مدت کے اختتام تک یہ قائم نہیں رہے گی البتہ  صرف 11 رائے دہندگان کا ماننا تھا کہ حکومت 4 سال تک کام کرے گی.

رائے عامہ کے سروے کےمطابق 61 فی صد نے بتایا کہ دائیں بازو کی پارٹی  کے رہنما اور اگلے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ  چینج بلاک میں شامل ہوئے اور ذاتی مقاصد کے لیے نئی حکومت میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 20 فی صد کا کہنا ہے کہ وہ نظریاتی مقاصد کے لیے حکومت کا حصہ بنے ہیں, انیس فی صد نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیئزممقبوضہ فلسطیننئی اسرائیلی حکومتوزیر اعظم نفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.