• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

کویت کا فلسطین کیلیے اصولی اور پختہ مؤقف ہے، امیر کویت

جمعہ 04-06-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت کا فلسطین کیلیے اصولی اور پختہ مؤقف ہے، امیر کویت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امیر کویت شیخ نواف نے اس بات کی تصدیق کی کہ فلسطینی جدوجہد کویت کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور جب تک فلسطینی جائز حقوق حاصل نہ کر لیں اور اپنی آزاد ریاست قائم نہ کریں، کویت فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ سرکاری دورے پر کویت پہنچے جہاں انہوں نےکویت کے امیر شیخ نواف احمد الجابر الصباح سے ملاقات کی۔

ملاقات میں فلسطینی وزیر اعظم نے فلسطینی مقاصد کے حصول کے لیےکویت کی لامحدود حمایت اور کوششوں  کے ساتھ کویتی عوام کی فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پروزیراعظم محمد اشتیہ نے امیر کویت کو فلسطینی عوام کے خلاف تازہ ترین سیاسی پیشرفت اور خاص طور پر بیت المقدس میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

ملاقات میںامیر کویت شیخ نواف احمد الجابر الصباح نے اس بات کی تصدیق کی کہ فلسطینی جدوجہد کویت کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور جب تک فلسطینی جائز حقوق حاصل نہ کر لیں اور اپنی آزاد ریاست قائم نہ کریں، کویت فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اس حوالے سے کویت کا اصولی اور پختہ مؤقف واضح  ہے۔

Tags: بیت المقدسشیخ نواف احمد الجابر الصباحکویتمحمد اشتیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.