• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کوئی اردنی اسرائیل میں داخل نہیں ہوا، ضیف اللہ الفائز

پیر 26-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کوئی اردنی اسرائیل میں داخل نہیں ہوا، ضیف اللہ الفائز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان  نے کہا ہے کہ جو لوگ اسرائیل میں داخل ہوئے ہیں  ان کے پاس دوسرے ممالک کی شہریتیں موجود  ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان ضیف اللہ الفائزکی جانب سے گذشتہ روز ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے جاری ایک بیان کا نوٹس لیتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ اسرائیل میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والوں میں اردن کا کوئی شہری شامل نہیں تاہم  جو لوگ اسرائیل میں داخل ہوئے ہیں  ان کے پاس دوسرے ممالک کی شہریتیں موجود  ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی طریقے سے اسرائیل میں داخل ہونے والے افراد کےحوالے سےمتعلقہ ادارے معاملے کی مکمل چھان بین کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیل نے اردن کے رستے ریاست میں در اندازی کر نے والے پانچ مشتبہ افراد میں سے ایک کو پکڑ لیا ہے جبکہ دیگر چار کی تلاش جاری ہے۔

Tags: اردناردنی وزارت خارجہاسرائیلضیف اللہ الفائزغیر قانونی دراندازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.