• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران

منگل 03-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران کسی بھی ممکنہ مہم جوئی یا اپنی سلامتی کے لیے خطرے کا فوری اور مضبوطی سے جواب دے گا۔

قابض صیہونی ریاست اسرائیل ، امریکا اور برطانیہ کی جانب سے عمان کے ساحل کے قریب اسرائیلی ملکیتی آئل ٹینکر پر حملے کے لیے تہران کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بعد امریکا کہ جانب سے سخت کارروائی کے بیان پر سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے سخت ردعمل میں  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو خبر دار کیا ہے کہ اگر ان کی طرف سے ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو تہران اپنی سلامتی کے لیے خطرے کا فوری اور مضبوطی سے جواب دے گا،  ایران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرتا۔ "خطیب زادہ نے برطانوی سیکریٹری خارجہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف لگائے گئےالزامات کو "جھوٹ” قرار دیا۔ایرانی وزارت خارجہ نے خلیج عمان میں قابض ریاست کے ٹینکر پر حملے میں تہران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

Tags: اسرائیل ؎ایرانتہرانسعید خطیب زادہقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.