• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کسی بھی جارحیت کی صورت میں فوری بھرپورجواب دیا جائے گا، اسلامی جہاد

جمعرات 10-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کسی بھی جارحیت کی صورت میں فوری بھرپورجواب دیا جائے گا، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کے خلاف فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی، فلسطینیوں کی زندگی اہم ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جب فلسطینیوں کی زندگیوں کی بات آئے تو مزاحمت کاروں کے پاس کوئی سرخ لکیر نہیں ہے، فلسطینیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور قتل عام کی صورت میں اسلامی جہادکی جانب سے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی جیسا کے حالیہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت کے موقع پر دیکھا بھی گیا تھا۔

بیان میں بتایا گیا ہےکہ فلسطینی مزاحمت کاروں نےحالیہ جس طاقت کا مظاہرہ کیا وہ بہت معمولی ہے، مزاحمت کار کئی مہینوں تک صیہونی دشمنوں کے خلاف بھرپور انداز میں لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدسفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.