• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کسی قابض ملک سے تعلق میں دلچسپی نہیں، ملائیشیا

پیر 06-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کسی قابض ملک سے تعلق میں دلچسپی نہیں، ملائیشیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ملائیشین حکام کوصہیونی کھلاڑیوں کےداخلے کیلیےقائل کرنے میں ناکامی کے بعد کوروناوائرس کی حالیہ  کی پابندیوں کی وجہ سے مقابلوں کو دوبارہ نیوزی لینڈ میں شروع  کرانے میں دشواری کے باعث فیڈریشن نےرواں سال کے لیے ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز ملائیشیا کےحکومتی مشیر ڈاکٹر عبدالرزاق احمد نے اپنے ایک بیان میں صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم نہ کرتے ہوئے واضح پیغام میں کہا کہ ملائیشیا ایک مہذب اور خودمختار ملک ہے جو مختلف پہلوؤں سے تعلقات کے ایک مضبوط بین الاقوامی نیٹ ورک کے معیار  کے ساتھ منسلک ہےاور فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور القدس پر صہیونی قبضے کو مسترد کرتاہے۔

انہوں نے اسرائیلی کھلاڑیوں کی اسکواش ٹیم کو انٹری ویزا دینے سے انکار اور ملائیشیا میں بین الاقوامی اسکوش چیمپئن شب کی منسوخی کے حوالے سے کہا کہ  ملائیشیا میں صہیونی کھلاڑیوں کا داخل ہوناہماری عوام کے جذبات اورحکومتی مؤقف کے خلاف ہے جس کے باعث اسے کسی ایسے ادارے  یا ملک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں جس کی بنیادلوگوں پر ظلم و ستم اور ناجائز قبضے پر ہو، اور جو اپنے غیر انسانی طرز عمل کو بھر پور ڈھٹائی  کے ساتھ جاری رکھے ہو۔

خیال رہے کہ  ملائیشین حکام کے اسرائیلی کھلاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے بعد انٹرنیشنل اسکواش فیڈریشن اور ملائیشین اولمپک کونسل  کی جانب سے ملائیشین حکام کوصہیونی کھلاڑیوں کےداخلے کیلیےقائل کرنے میں ناکامی کے بعد کوروناوائرس کی حالیہ  کی پابندیوں کے باعث مقابلوں کو دوبارہ نیوزی لینڈ میں شروع  کرانے میں دشواری کے باعث فیڈریشن نےرواں سال کے لیے ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

Tags: ڈاکٹر عبدالرزاق احمدصہیونی کھلاڑیفلسطینی عوامکوصہیونی کھلاڑیملائیشیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.