• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کو دورہ مراکش کی دعوت

1986 میں صیہونی وزیراعظم شمعون پیریز نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا ان کا استقبال شاہ محمد ششم کے والد شاہ حسن دوئم نے کیا تھا

جمعرات 20-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کو دورہ مراکش کی دعوت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یہ کسی بھی اسرائیلی وزیراعظم کا مراکش کا پہلا ‘سرکاری دورہ’ ہوگا، یہ دورہ اسرائیل کی جانب سے مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کئے جانے کے بعد کیا جارہا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان  کے مطابق  مراکش کے شاہ محمد ششم نے نیتن یاہو کو مراکش کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دورہ مراکش کیلئے تاریخ طے کرنے کے مرحلے میں ہیں۔

1986 میں صیہونی وزیراعظم شمعون پیریز نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا ان کا استقبال شاہ محمد ششم کے والد شاہ حسن دوئم نے کیا تھا اس دور میں مراکش اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق مراکش کے شاہ محمد ششم نے مغربی صحارا میں مراکش کی خودمختاری تسلیم کرنے اور داخلہ شہر میں قونصل خانہ کھولنے کیلئے غور کرنے پر صیہونی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ صحارا علاقے کا معاملہ ہمارا قومی مسئلہ ہے اور خارجہ پالیسی میں ترجیحی معاملہ ہے۔ شاہ محمد کا کہنا تھا کہ آپ کا فیصلہ بہت دور رس ہے کیونکہ یہ کئی ممالک کی طرف سے صحارا علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرنے سے مطابقت رکھتا ہے۔

Tags: اسرائیلیشاہ محمد ششمفلطسینیمراکشنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.