• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کاید الفصفوص کی بھوک ہڑتال کو 100 دن بیت  گئے

جمعہ 22-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کاید الفصفوص کی بھوک ہڑتال کو 100 دن بیت  گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی برادری بے حس صہیونی حکمرانوں کے آگے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور  مظلوم و بے گناہ فلسطینی کوہر گزرتے دن موت سے قریب ہوتا دیکھ رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی بربریت کے شکار فلسطینی قیدی کاید الفصفوص اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتاری کے خلاف جاری  احتجاجی بھوک ہڑتال کے فیصلے پر 100 روز گزرجانے کے بعد بھی قائم ہیں اور اپنی رہائی تک اپنے اس فیصلے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ قابض زندانوں میں کاید الفصفوص ایک لمبے عرصے سے بغیر کسی جرم کے قید کاٹ رہے تھےاور ان کی انتظامی حراست میں کئی مرتبہ صہیونی عدالت کی جانب سے اضافے کے بعد فلسطینی اسیر نے اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف رہائی کے لیے 100 روز قبل احتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی تھی تاہم تاہم اقوام عالم کی جانب سے خاموشی کے باعث صہیونی عدالت سے قیدی کی رہائی کے تاحال کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونی عدالتعالمی برادریکاید الفصفوصمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.