• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں، عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

ہفتہ 25-09-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں، عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  وزیر اعظم نے کہا کہ سید علی شاہ گیلانی شہید کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے ان کے  اہل خانہ کوجنازے میں شرکت سے روکا گیایہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا کھلا ثبوت ہے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نےمسئلہ کشمیر اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جنیوا کنونشن کے خلاف ہیں۔بھارت نے اب تک ہزاروں کشمیروں کو ماورائے عدالت قتل کیا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ امن قائم ہو،تاہم بھارت کے اقدامات ہمیشہ ہی جارحانہ رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں سینئر رہنماؤں کو قید کیا ہوا ہے، سید علی شاہ گیلانی شہید کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے ان کےاہل خانہ کوجنازے میں شرکت سے  روکا گیایہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا کھلا ثبوت ہے۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بھارت جب تک امن کا راستہ نہیں اپنائے گا، خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، اور جنوبی ایشیا میں امن کا دارو مدار مسئلہ کشمیر کے حل میں ہے۔

Tags: اقوام متحدہانسانی حقوق کی خلاف ورزیبھارتی مظالمجموں و کشمیرسید علی شاہ گیلانی شہیدعمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.