• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 29 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے: ڈپٹی میئر کراچی

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے دن پر پیغام

ہفتہ 29-11-2025
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے: ڈپٹی میئر کراچی
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی –روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

یومِ یکجہتیِ فلسطین کے موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

ڈپٹی میئر نے کہا کہ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے اور کراچی کے عوام مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے کھڑے ہیں۔

انہوں نے غزہ میں جاری مظالم کو عالمی ضمیر کے لیے لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ کو فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کرنے چاہیے۔

سلمان عبداللہ مراد نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام کی جدوجہد آزادی دنیا بھر کے مظلوموں کے لیے حوصلے کی علامت ہے، اور پاکستان کے عوام ہمیشہ فلسطین کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کرتے رہیں گے۔

ان کے بقول، فلسطین میں امن اور آزادی کے لیے عالمی برادری کو خاموش نہ رہنے کی ضرورت ہے اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنا چاہیے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.