• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی: یوم القدس کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کی ریلی، سیکڑوں افراد کی شرکت

القدس ریلی ریگل چوک سے کراچی پریس کلب تک نکالی گئی، جس میں مرد، خواتین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ہفتہ 15-04-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, یوم القدس
0
کراچی: یوم القدس کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کی ریلی، سیکڑوں افراد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل ایک غیر قانونی غاصب  ریاست ہے اس کے ساتھ تعلقات بابائے قوم محمد علی جناح کے نظریات سے اختلاف ہے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں جمعۃ الوداع کے موقع پر فلسطینی عوام سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیلئے ایس یو سی کی جانب سے القدس ریلیاں نکالی گئیں، شہر قائد میں شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے ریگل تا کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی گئی، جس میں مرد، خواتین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ریلی سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد علی جڑوار نے نے خطاب کرتےہوئے پاکستان کے صہیونی ریاست  اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے حالیہ خبروں پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک غیر قانونی غاصب ریاست ہے اس کے ساتھ تعلقات بابائے قوم محمد علی جناح کے نظریات سے اختلاف ہے۔

اس موقع پر حسنین مہدی، مولانا جعفر سبحانی، مولانا عباس مہدی ترابی، مولانا رضی حیدر، مولانا عابد عرفانی، مولانا حسن رضا و دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ ریلی کے اختتام پر شرکاء نے امریکا و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے۔

Tags: اسرائیلیالقدسشیعہ علما کونسلصہیونیغاصبفلسطینییوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.