• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کامیابی کیلئے فلسطینیوں کو فریب دیا جائے، امریکی تھنک ٹینک

بدھ 04-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کامیابی کیلئے فلسطینیوں کو فریب دیا جائے، امریکی تھنک ٹینک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکہ میں کام کرنے والے ایک اسرائیلی تھنک ٹینک نے صیہونی کابینہ کو سازشی مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو فریب دیں تا کہ وہ مزاحمت سے دستبردار ہوجائیں۔

امریکا میں موجودمڈل ایسٹ انجمن نامی تھنک ٹینک کے ڈائریکٹر گرگ رومن  نے اسرائیلی کابینہ کو ایک سازشی تجویز میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اسٹیک وکیروٹ کی پالیسی پر کاربند رہیں۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست  اسرائیل کی نئی کابینہ کے اجلاس میں اسرائیلی تھنک ٹینک کے سربراہ  کی جانب سے فلسطینیوں کے حوالے سےایک سازشی تجویز پیش کی گئی ہے کہ فلسطینیوں سے مقابلے کی بجائے مسئلہ فلسطین  کے حل کے نام سےدھوکے میں رکھ کرانہیں مزاحمت سے دستبردار کیا جائے۔

امریکا میں موجود میڈل ایسٹ انجمن نامی تھنک ٹینک کے ڈائریکٹر گرگ رومن نے اسرائیلی کابینہ کو تجویز  میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اسٹیک و کیروٹ کی پالیسی پر کاربند رہیں اور ایک جنگجو حریف پر فتح کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو دشمنی ترک کرنے پر آمادہ کر لے تاکہ وہ دشمنی چھوڑنے پر تیار ہو جائے اور مزاحمت سے دستبردار ہو جائے۔

Tags: اسرائیلی کابینہتھنک ٹینکصیہونی ریاستفلسطینی مزاحمتگرگ رومنمڈل ایسٹ انجمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.