• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اردن کی جنین پر صیہونی بمباری کی شدید مذمت، عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ

فلسیطنیوں کے خلاف تشددمیں  اضافہ " مزید بگاڑ اور تشدد کا باعث بنے گا۔"

پیر 03-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اردن کی جنین پر صیہونی بمباری کی شدید مذمت، عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جن علاقوں کو غاصب صیہونی فورسز نےاپنی جارحیت کا نشانہ بنایا اس میں تقریباً 14,000 رہائشی آدھے مربع کلومیٹر سے بھی کم علاقے میں رہائش پزیر ہیں۔

اردن کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں  صیہونی فوج کی مسلسل بڑھتی ہوئی پر تشدد کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے۔”

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں جنین پر صیہونی بمباری کو خطے میں کشیدگی کی وجہ قرار دیا گیا ہے کہ اور کہا گیا ہے کیہ  فلسیطنیوں کے خلاف تشددمیں  اضافہ ” مزید بگاڑ اور تشدد کا باعث بنے گا۔”

واضح رہے کہ آج صبح اسرائیل نے جنین شہر اور اس کے پناہ گزین کیمپ میں فوجی آپریشن شروع کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی اطلاعات کے مطابق سات افراد شہید اور اٹھائیس فلسطینی زخمی ہو اور درجنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

صیہونی  فورسز نے دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں دوسری بار مغربی کنارے کے شہر جنین پر رات کے وقت ڈرون حملہ کیا ہے۔ حملے کے چند گھنٹوں بعد شہر بھر میں گولیوں اور بموں کی آوازیں سنائی دیں اور ڈرون نچلی پرواز کرتے رہے۔

ڈرون طیارے کم از کم چھ ڈرونز کو شہر اور گنجان آباد کیمپ پر اڑتے ہوئے دیکھا گیا، جس میں تقریباً 14,000 رہائشی آدھے مربع کلومیٹر سے بھی کم علاقے میں رہتے ہیں۔

Tags: اردناسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.