• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

جواسرائیل کو سزا نہیں دے سکتا وہ کم از کم فلسطین کی مدد کرسکتا ہے، فلسطینی وزیر اعظم

جمعہ 19-11-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
جواسرائیل کو سزا نہیں دے سکتا وہ کم از کم فلسطین کی مدد کرسکتا ہے، فلسطینی وزیر اعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محمد اشتیہ نے ناروے کی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر قانونی صہیونی بستیوں سے بنی  مصنوعات کا اس طرح بائیکاٹ کریں کہ اسرائیلی حکام فلسطینی عوام پر جارحیت کو روکنے پر مجبور ہوجائیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ رو زفلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ ناروے کےدورے پر دارالحکومت اوسلو  پہنچے جہاں انہوں نے ناروے کی پارلیمنٹ میں خارجہ امور اور دفاع کے بارے میں قائمہ کمیٹی کے ارکان کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ۔

ملاقات میں محمد اشتیہ نے اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے مابین تنازعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ "جو کوئی بھی اسرائیل کو سزا نہیں دے سکتا وہ کم از کم مقبوضہ بیت المقدس  کے ساتھ 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر واقع ایک آزاد فلسطینی ریاست کو دارالحکومت تسلیم کرکے، اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے حق کو تسلیم کرکے فلسطین کی مدد کرسکتا ہے۔”

اس دوران فلسطینی وزیر اعظم  نے ناروے کی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر قانونی صہیونی  بستیوں سے بنی مصنوعات کا اس طرح بائیکاٹ کریں کہ اسرائیلی حکام فلسطینی عوام پر جارحیت کو روکنے پر مجبور ہوجائیں۔

انہوں نے اس خصوصی گفتگو  میں فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کے لیے مسلسل حمایت پر ناروے کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ "دنیا کو دو ریاستی حل کے تحفظ کے لیے کام کرنا چاہیے جسے اسرائیل منظم طریقے سے تباہ کرنے کے لیے تیزی سے آباد کاری کی توسیع، گرفتاریوں، قتل، غزہ کی ناکہ بندی، اور بیت القدس  کو الگ تھلگ کرنے جیسے  دیگر اقدامات کر رہا ہے۔”

Tags: اسرائیلاوسلوپارلیمنٹدارالحکومتصہیونیئزمفلسطینی وزیر اعظممحمد اشتیہناروے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.