• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگی تباہی کے بعد غزہ میں عالمی امداد شروع

ہفتہ 22-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جنگی تباہی کے بعد غزہ میں عالمی امداد شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں امدادی سامان لے جانے والی گاڑیوں کے قافلے اسرائیل کی جانب سے دوبارہ کھولے جانے کے بعد کرم شالوم کراسنگ کے راستے غزہ سے گزرنا شروع ہوگئےہیں جہاں اس سامان میں ضروری ادویہ، خوراک اور ایندھن شامل ہے۔

عالمی خبر رساں اداروں  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا  گیا جس کے بعد   ہزاروں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں اور  عالمی برادری کی توجہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کی طرف مرکوز ہو گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے سینٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ نے انسانی بنیادوں پر ایک کروڑ 85 لاکھ ڈالر کے فنڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہےجبکہ امدادی سامان لے جانے والی گاڑیوں کے قافلے اسرائیل کی جانب سے دوبارہ کھولے جانے کے بعد کرم شالوم کراسنگ کے راستے غزہ سے گزرنا شروع ہوئےہیں جہاں اس سامان میں ضروری ادویہ، خوراک اور ایندھن شامل ہے۔

غزہ میں امداد ی کارکنان  نے بتایا کہ وہ معمولی وسائل کے باوجود پوری تندہی سے کام کررہے ہیں تاکہ ملبے تلے دبے ہوئے زندہ افراد تک پہنچ سکیں ساتھ  ہی گذشتہ روز ہی جنگ بندی کے فورا بعد ہی  بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں مظاہرین پر دستی بموں  سے ایسے ہی حملے کیے جس کا باعث دو ہفتے قبل غزہ پر برسوں بعد بدترین اسرائیلی حملے کا سبب بنا تھا،جس سے اس بات کابھی ثبوت ملتاہے کہ صورتحال اب بھی کس حد تک غیر مستحکم ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہایمرجنسی رسپانس فنڈصہیونیئزمعالمی امدادغزہ میں جنگی تباہیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.