• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنسی ہراسگی سمیت بد عنوانی کے الزامات، صہیونی سفیر مراکش سے واپس بلا لیا گیا

ڈیوڈ گورون اس سے قبل مصر میں سفیر  کی خدمات انجام دے چکے ہیں

ہفتہ 10-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنسی ہراسگی سمیت بد عنوانی کے الزامات، صہیونی سفیر مراکش سے واپس بلا لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی ریاست نے مراکش میں اپنے سفیر کو سنگین الزامات کے باعث واپس بلالیا ہے ، تحقیقات مکمل ہونے تک اسرائیل چھوڑنے پر پابندی عائد۔

اسرائیلی وزارت خارجہ نے گذشتہ روزصہیونی ذرائع ابلاغ کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  مراکش میں تعینات اسرائیل کے 58 سالہ سفیر ڈیوڈ گورون پر الزام ہے کہ انھوں نے مراکشی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوششی کی،  اس کے ساتھ مراکش کی طرف سے اسرائیلی قومی دن کی مناسبت سے دیے گئے تحائف میں بد عنوانی کا ارتکاب بھی کیا۔

وزارت خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "جنسی زیادتی، ہراساں کرنے اور بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے مراکش سے سفیر کو واپس بلایا گیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک ان کے ملک چھوڑ نے پر پابندی عائد ہے "۔

واضح رہے کہ ڈیوڈ گورون اس سے قبل مصر میں سفیر  کی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔2020 سے اسرائیل کے لیے متحدہ امارات، بحرین اور مراکش کے ساتھ شروع ہونے والے سفارتی تعلقات کے بعد گورین کو مراکش بھیجا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلیاسرائیلی سفیرڈیوڈ گورونصہیونیمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.