• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جماعت یحییٰ السنوار کے ساتھ مسلسل رابطے میں  ہے : حماس

جنگ کی نوعیت اور صیہونی جارحیت کی وجہ سے کچھ مشکلات ہیں، لیکن رابطے مستقل ہیں، مطلوبہ مفادات حاصل کرتے ہیں

جمعہ 16-08-2024
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
جماعت یحییٰ السنوار کے ساتھ مسلسل رابطے میں  ہے : حماس

Yahya Sinwar, the new leader of Hamas in the Gaza Strip, attends the opening of a new mosque in Rafah town in the southern Gaza Strip on February 24, 2017. (Photo by SAID KHATIB / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) السنوار کے ساتھ رابطے میں مشکلات پیش آنے یا رابطہ  منقطع ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیر رہ نما  اسامہ حمدان نے  گذشتہ روز اپنے ایک جاری بیان  میں ذرائع ابلاغ میں اپنے نام منسوب اس بیان کو بے بنیاد قرار دیا جس میں کہا گیا تھا کہ السنوار کے ساتھ رابطے میں  جماعت کو مشکلات پیش آ رہی ہے۔

انھوں نے واضح کیا ہے کہ  حماس کے سیاسی شعبے کے نو منتخب سربراہ یحییٰ السنوار کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور ذرائع ابلاغ میں ان کے  نام سے منسوب  جعلی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ "میں نے کل اپنے بیانات میں کہا تھا کہ جنگ کی نوعیت اور صیہونی جارحیت کی وجہ سے کچھ مشکلات ہیں، لیکن رابطے مستقل ہیں، مطلوبہ مفادات حاصل کرتے ہیں، حماس اچھی طرح سے منظم ہے”۔ حمدان نے زور دیا کہ "جماعت کی قیادت مجاہد بھائی ابو ابراہیم السنوار کی  قیادت میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے۔

Tags: اسامہ حمداناسرائیلیحماسصیہونیغزہیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.