• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کی فلسطینیوں کو دھمکیاں

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی وزیر اعظم کی فلسطینیوں کو دھمکیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سےجارحیت میں پہل کیے جانے کے بعدغزہ سے   فلسطینی مزاحمت کاروں کے جوابی حملوں کا سلسلہ شروع کیا جاتاہے اس کے باوجود نئے وزیر اعظم  کا بیان ہے کہ جوہم پر حملہ نہیں کرے گا ہم بھی اس کا نقصان نہیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کےنو منتخب صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق وہ غزہ  کی پٹی کے رہائشیوں کے ساتھ کسی تنازع میں ملوث نہیں ہونا چاہتے  تاہم مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی سے مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائیوں  سے ان کے صبر کا پیمانہ جواب دے گیا ہے اور  اب وہ مزاحمت کاروں کے دباؤ میں بالکل نہیں آئیں گے۔

صہیونی وزیر اعظم نے مزید دھمکی آمیز بیان میں  کہا ہے کہ غزہ سے راکٹ فائر کو برداشت نہیں کریں گے اور ان کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ ہمیشہ ہی غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سےجارحیت میں پہل کیے جانے کے بعدغزہ سےفلسطینی مزاحمت کاروں کے جوابی حملوں کا سلسلہ شروع کیا جاتاہے اس کے باوجود نئے وزیر اعظم کا بیان ہے کہ جوہم پر حملہ نہیں کرے گا ہم بھی اس کا نقصان نہیں کریں گے۔

Tags: صہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹغزہفلسطینی مزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.